پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7400 جبکہ نئ 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر ارجنٹینا اور 2 کنٹینر یو اے ای سے آمدن تھی مونگ ثابت کی۔