پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ حضرات گاہک ہیں۔