پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 214/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ ان میں ڈاکومنٹ کلئیر ہونے کے مسائل ہیں۔ ڈلوریوں میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے۔ بینک سے ڈالر ریٹ تو آتا ہے لیکن ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ گودام کے مال کے 2 روپیہ کلو مزید تیز ہیں اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ ڈیمانڈ رشین چیکو گودام کے مالوں کی ہے۔ سوڈان 234/238 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 280/285 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے موٹے چنوں کی ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔