پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8660 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8820 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ دوسری جانب ڈیلرز نے جو ملوں سے سودے لئے ہوئے ہیں وہی بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔