پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 123 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز اور ملرز اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پچھلے ماہ جو جہاز لگا تھا اس میں تقریباً 600 کنٹینر کے لگ بھگ کھایا گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک اور 12 ہزار ٹن کا جہاز کینیڈا سے نکلا ہوا ہے جسکی آمد تقریبًا 14 جنوری شو ہو رہی ہے تاہم متوقع آمد کی تاریخ میں ردوبدل ہوتا رہتا ہے جیسے جیسے ہمارے پاس تازہ ترین اپڈیٹ آتی جاے گی ہم اپنے صارفین کو اپڈیٹ کرتے جائیں گے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ ہو سکتا ہے ایک روپیہ مزید نکل جاے۔