پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 179/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 نپر 185 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے لیکن سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔