پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بیچ کم ہے پرانی 7350 اور نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7050/7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں