پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے پورٹ کے مال کے 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 168 کنٹینر مسور کرمسن کینیڈا ، 40 کنٹینر مسور نپر / نگٹ اسٹریلیا، 8 کنٹینر مسور رشیا شامل ہیں۔