پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2425/2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں موقع 5900 اور لوڈ 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔