پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل بھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔