پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودے 8510 تک ہوے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 8550 کا خریدار ہے۔ جبکہ دسمبر کے 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔