پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودوں کے 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا 8525 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 8735/40 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے