پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔