پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 144 ایڈوانس جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 145.5/146 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 ایڈوانس جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 143.5/144 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 550 جبکہ نمبر ون کوالٹی 600/10 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 224.5 جیسے حالات ہیں۔