پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ سے کنٹینر والے مال کے سودے 174 تک ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیک مال 177 سے 180 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔