پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔ نپر 176 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 224.5 روپیہ تک ہو گہا ہے انٹر بینک میں۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔