پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8875 بھلوال 8925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8800 رمضان 8800 سلاںوالی 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8800 المعیز 2 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8655 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8575/8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والے ایکسپورٹ کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں دوسری جانب گنے کا ریٹ زیادہ ہونے سے چینی کی کاسٹنگ بڑھ جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھی فل ایکٹو ہیں۔