پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 173 جبکہ اچھی کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر 176 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک سے ڈالر ملنے کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ایمپورٹرز بہت زیادہ پریشانی کی صورتحال سے دوچار ہیں۔ ایک ایک ماہ تک ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے بنکوں سے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔