پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 210/11 پی رکی ہوئی ہے۔ جبکہ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 213 جیسے حالات ہیں۔ پیک 215 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی بہترین مال 3/4 روپیہ کلو اوپر بھی فروخت ہو جاتے ہیں۔ تاہم ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔