پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2475 روپی من جیسے حالات بن گئے ہیں باریک مال کے 2550 روپیہ کوئنٹل ۔جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔