پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ پیک مال 172 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 178 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ کرمسن بہتر ہوئ ہے اور 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔