پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم 135/136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کےبھی 135/136 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔