پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8500 بھلوال 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8165 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ 8240 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8140/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8050 فاران 8060 مہران 8075 آباد گار اور العباس 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے جہاں کہیں گنے کا ریٹ آئے گا مارکیٹ گھوم جائے گی۔