پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 9950 روپیہ من جیس حالات بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے پورٹ 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔