پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پرانی 7100 جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم لائنوں سے سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی ۔