پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8200/8210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8255 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے سٹہ بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہے۔ اس لئے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔