پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7250 پرانی جبکہ نئ مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے رائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر ارجنٹائن مونگ ، 33 کنٹینر برازیل مونگ جبکہ 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔