پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 141 روپیہ کلو کا گاہک ہے نمبر 1 مالوں کا سیلنگ کم ہے۔ سی ایچ کے ایم 139 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے سرگودھا مارکیٹ بند ہے آخری 6000 روپیہ من سے اوپر چلی گئ تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے نیچے گاہکی اچھی ہے۔