پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودوں کے 9600 جبکہ گودام کے مال 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر دالوں کی آمد کا پریشر ہے۔ دوسری جانب بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایمپورٹرز پریشان ہیں۔ جبکہ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے