پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں مونگ ثابت 7100/50 روپیہ من کابلی مونگی کے 6800 روپیہ من تنزانیہ مونگ 6400 روپیہ من برازیل مونگ کے 7200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برازیل مونگ کا کلر تھوڑا سا ہلکا ہے۔