پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 تک کام ہوے ہیں۔ اچھی کوالٹی 185/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔