پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 8375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے سودوں کے 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد مل سے 8400 تک کام ہو گئے ہیں۔