پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 178 تک ہوے ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور کی بکنگ 775/80 ڈالر ہے۔ جبکہ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 186 اور 192 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 222.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔