پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 500 توڑے کی آمدن تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے اوکاڑہ منڈی کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے لوگ پرانے مال مکس کر رہے ہیں۔ بولی پر مکسنگ والے سودے ِبک رہے ہیں۔