پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8255 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8350 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے۔ یک دم تیز ہو گئی تھی۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کوریکشن دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ تھوڑی بہت نیچے آے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔