پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں جبکہ فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں۔ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں 2460 سے 2500 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔