پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر کرمسن مسور کے 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جن کے پاس ہیں ان کا اپنا ریٹ ہے 180/185 روپیہ کلو مانگتے ہیں۔ نپر مسور صرف دو پارٹیوں کے پاس ہے ان کی سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔