پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اور فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ مارکیٹ میں بہتر کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔