پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گودام 9300 روپیہ من پورٹ 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 220.80 پیسے تک ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں 326 کنٹینر ایس کیو جبکہ 63 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔