پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور صبح پیمنٹ پر 8100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 3 نومبر کی پیمنٹ پر 8125/30 تک کام ہوے ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8260 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔