پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی کے جبکہ نئ مونگ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے کھل کر بیچ نہں آتی۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر تنزانیہ 9 کنٹینر برازیل اور 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔