پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 134 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115.5 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک ڈالر بھی 220 کی سطح پر آگیا ہے۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔