پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی آج کمزور ہوا ہے اور 12500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار ہے جس کی وجہ سے انٹیریئر سندھ میں چھٹی جیسا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج حیدرآباد میں بھی ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔