پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی کراپ کا مال 7200 جبکہ پرانی 7400 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز بھرپور خریدار ہیں جبکہ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے