پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال صبح پیمنٹ 6/7 دن بعد ڈیلیوری والے سودے بھی تیز ہو گئے ہیں اور 127 تک کام ہوے ہیں تین روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ جہاز والے مال بھی 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.80 پہ کلوز ہوا ہے۔ بکنگ 470/75 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں فل الحال شارٹیج نظر آرہی ہے۔