پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8150 کشمیر 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7990 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7980 ڈھرکی 7980 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7985 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8050 آباد گار 8060 شاہمراد 8070 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔