پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33000/33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہوا ہے اور حاضر میں مال کم ہیں اس لیے جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔