پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں لوگوں کے جزبات بہتر ہوئے ہیں۔