پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 157/58 کا گاہک ہے کھلے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاز والا مال 160 میں گاہک ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162/63 جیسے حالات ہیں۔ کنٹینر کے پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 164/65 جیسے حالات ہیں جبکہ ریٹیل کوالٹی 172/73 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 172/73 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج پنجاب کے دوکاندار حضرات مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔