پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ دکان دار حضرات بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔
کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم جو پچھلےدنوں 290 روپیہ کلو تک کام ہوئےتھے آج نیچے پرچون میں 280 میں کام ہو گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔